دنیاپور (نامہ نگار ) اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر لودھراں چودھری محمد امین نے کہا مزدور معیشت کا ایک رکن ھے اس کی فلاح و بہبود
کا ادراک ومسائل کاحل حکومت کی اولین ترجیح ہے، چوہدری محمد امین نے کہا کہ تاجر تنظیمیں اور صنعتکار مزدور طبقہ کے ریلیف کے لئے اپنا کردار ادا کر یں۔ رمضان میں مزدور طبقہ کو فیئر پرائس شاپ کے ذریعے آٹا، گھی، چاول، چینی، بیسن ودیگر اشیاء ارزاں اور کنٹرول ریٹ پر فراہم کرنے کا انتظام کیا گیا ۔