خانیوال (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)معروف سیاسی وسماجی شخصیت پیر سید ناصر شاہ نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکی ہے اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے نگران حکومت کا کام ہے کہ وہ آئین کے مطابق 90دن کے اندر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کروانے ہیں لیکن نگران وزیراعلیٰ گورنر اور الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری نہیں نبھارہے۔