ایڈووکیٹ امجد علی امجد لیگل ایڈوائزر ورلڈ امن و انصاف آرگنائزیشن نامزد 


منڈا چوک ( نامہ نگار) چیئرمین ورلڈ امن وانصاف آرگنائزیشن سید جعفر حسین شاہ نے رہنما انسانی حقوق ، قانون دان و چیئرمین پنجاب وکلاء  محاذ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو لیگل ایڈوائزر ورلڈ امن و انصاف آرگنائزیشن نامزد کردیا۔ 

ای پیپر دی نیشن