منڈا چوک ( نامہ نگار) چیئرمین ورلڈ امن وانصاف آرگنائزیشن سید جعفر حسین شاہ نے رہنما انسانی حقوق ، قانون دان و چیئرمین پنجاب وکلاء محاذ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو لیگل ایڈوائزر ورلڈ امن و انصاف آرگنائزیشن نامزد کردیا۔
ایڈووکیٹ امجد علی امجد لیگل ایڈوائزر ورلڈ امن و انصاف آرگنائزیشن نامزد
Mar 20, 2023