روپے کی قدر بحال نہ ہوسکی، امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مزید مستحکم ہوئی ہے، 2 روپے 29 پیسے اضافے کے بعد امریکی کرنسی 284 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 281 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستانی روپے کی مسلسل پسپائی، امریکی ڈالر کی اڑان برقرار
Mar 20, 2023 | 13:25