پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام لاء افسروں سے استعفے مانگ لئے 

Mar 20, 2024

لاہور (خبر نگار) حکومت پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں کام کرنے والے تمام لاء افسروں سے استعفے طلب کر لئے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ایڈمن کی طرف سے تمام لاء افسروں کو مراسلہ لکھ دیا گیا۔ فوری استعفے بھجوائے جائیں ایسا نہ ہو مجاز حکام برطرف کر دیں۔

مزیدخبریں