شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی سردار سرفراز ڈوگر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بے لگام مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں لیکن حکومت کی جانب سے سب اچھا کی رپورٹیں دی جارہی ہیں ہم حکومتی کوتاہیوں اور نااہلی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرتے رہیں گے پنجاب میں عوام کی خدمت کی بجائے رمضان راشن پیکج کے نام پر نواز شریف کی تشہیر کی جارہی ہے۔
بے لگام مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں: سرفراز ڈوگر
Mar 20, 2024