نیویارک(اے پی پی)امریکی سیاحتی کمپنی سپیس وی آئی پی نے خلا میں دنیا کا پہلا ڈنر کروانے کی تیاری کرلی6 مسافر اس مشن کا حصہ بنیں گے جنہیں سطح سمندر سے ایک لاکھ فٹ کی بلندی پر لے جا کر ڈنر کروایا جائے گا۔ایڈونچر کیلئے کوئی بھی اپلائی کر سکتا ہے ٹکٹ کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار ڈالرز ہے۔
امریکی سیاحتی کمپنی سپیس وی آئی پی کی خلا میں دنیا کا پہلا ڈنر کروانے کی تیاری ٹکٹ کی قیمت 4 لاکھ 95 ہزار ڈالرمقرر
Mar 20, 2024