چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض بر قرار،ناقابل سماعت  قرار

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اندراج مقدمہ کی اعتراضی درخواست پر سماعت کے دوران رجسٹرار آفس کا اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...