بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب  سے قومی دن کے موقع پر استقبالیہ

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے ملک کے 84 ویں قومی دن کے موقع پر ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد سینئر چینی حکام، سفارتکاروں، پاکستانی کمیونٹی کے ارکان، چین کی سرکاری اور نجی کمپنیوں کے نمائندوں، دانشوروں اور میڈیا کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔ 

ای پیپر دی نیشن