اسلام آ باد (آئی این پی ) موبائل فونز درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر فروری 2024 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر1.148 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا ۔