امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ڈالر بانڈز 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈالر بانڈز 2 سینٹ کے اضافے کے بعد 92.5 سینٹ پر پہنچ گئے