عالمی شہرت یافتہ ٹرمینیٹرسٹارآرنلڈ شوازیگرتمام فلمی مصروفیات ترک کرکےذاتی زندگی کی الجھنوں کو سلجھانے میں جت گئے

ہالی وڈ فلم سٹاراورلاس اینجلس کےسابق گورنرآرنلڈ
شوازیگرنےاپنی ذاتی زندگی کےمعاملات سلجھانےکے لیےتمام فلمی مصروفیات ترک کردی ہیں۔ٹرمینیٹرسٹار
کاکہناہےکہ اس وقت وہ اپنی نجی زندگی میں درپیش پریشانیوں کوسلجھاکرہی فلموں کی شوٹنگ کاآغازکریں
گے۔واضح رہےکہ آرنلڈ کواس وقت اپنی اہلیہ کی طرف سےعلحیدگی کےمقدمےکاسامناہے۔

ای پیپر دی نیشن