پاکستان کے تعاون کے بغیر افغانستان کے مسائل حل نہیں کرسکتے پاکستان افغانستان میں استحکام کی کوششوں کی حمایت کرے..اینڈرسن فوگ راسموسن

May 20, 2012 | 14:35

سفیر یاؤ جنگ
شکاگومیں کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے نیٹو کے سربراہ اینڈرسن فوگ راسموسن نے پاکستان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں استحکام کی کوششوں کی حمایت کرے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مثبت کردار کے بغیرافغانستان کے مسائل حل نہیں کئے جا سکتے ہیں،اس موقع پر نیٹو چیف نے پاک افغان سرحد پر عسکریت پسندی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ان مسائل کو حل کرنا ہوگا،ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں صدر زرداری کو واضح پیغام پہنچایا جائیگا،
مزیدخبریں