فیروز والا (نامہ نگار) پی پی 165 مسلم لیگ ن کے رہنما میاں عبدالر¶ف نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان جماعت ہے پوری قوم نے جس امید سے مسلم لیگ ن کو فتح سے ہمکنار کروایا ہے۔ انشاءاللہ وہ سب پوری ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی محنت کے باعث قوم نے انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کرایا۔