بھوپال (آئی این پی) بھارتی ریاست پھوپال میں ایک سفاک شخص نے 15 سالہ دلت لڑکی کو جلا دیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا مذکورہ لڑکی سے اس شخص کے بیٹے نے غیر اخلاقی مراسم بنانے کی کوشش کی تو لڑکی نے پولیس کو شکایت کر دی۔ پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا جس پر مشتعل ہو کر لڑکے کے والد نے لڑکی کو آگ لگا دی جس سے اسکا 90 فیصد جسم جھلس گیا۔
حالت نازک