کوئٹہ ( این این آئی)لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 1150 دن ہوگئے۔ لاپتہ بلوچ اسیران شہداءکے بھوک ہڑتالی کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنیوالوں میں بی ایس او آزاد تربت کے ایک وفد نے شہداءکے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔