حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) این اے 103حافظ آباد IIکے ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ آبادکی عدالت میں ہو گی۔تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے103سے آزاد امیدوار سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں شاہد حسین بھٹی کے مقابلہ میں صرف444 ووٹوں سے برتری حاصل کی تھی۔
این اے 103 حافظ آباد میں دوبارہ گنتی آج ہو گی
May 20, 2013