لاہور (خبرنگار) مسلم لیگ (ن) کی آئندہ ماہ بننے والی وفاقی حکومت میں وزیر قانون کی اہم ذمہ داریاں سیالکوٹ سے کامیاب ہونیوالے زاہد حامد کو سونپے جانے کا قوی امکان ہے۔ وہ نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں اور گزشتہ دورمیں ہونیوالی آئینی ترامیم میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔
زاہد حامد