اسرائےل اور فلسطےنےوں کے درمےان امن مذاکرات کی بحالی میں معا ونت کےلئے تےار ہیں :جرمن وزےرخارجہ

May 20, 2013

رملہ(آن لائن)جرمن وزےرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائےل اور فلسطےنےوں کے درمےان امن مذاکرات کی بحالی کےلئے حالات پےدا کرنے مےں مدد کےلئے تےار ہے۔گوئےڈو وےسٹر ولے کے اسرائےل اور فلسطےنی علاقوں کے دو روزہ دورے کے موقع پر وزارت خارجہ نے اےک بےان مےں ان کا حوالہ دےتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اعتماد کا ماحول پےدا کرنے مےں مدد کےلئے تےار ہے،جس سے مذاکرات کی بحالی مےں مدد ملے گی۔

مزیدخبریں