شیراز اپل نئی البم کی تیاری کیلئے جون میں بھارت جائیں گے

May 20, 2013

لاہور (آئی این پی)معروف گلوکار اور بھارتی موسیقار اے آر رحمان کے شاگرد شیراز اپل اپنی نئی البم کی تیاری کے سلسلے میں جون کے پہلے ہفتے بھارت جائیں گے جہاں وہ صوفیانہ کلام پر ایک البم بھی تیار کریں گے جس کیلئے اے آر رحمان سے میوزک تیار کرنے کے حوالے سے مشاورت کریں گے۔

مزیدخبریں