ثناءکی بھارتی پنجابی فلم اگلے ماہ نمائش کےلئے پیش کر دی جائےگی

لاہور( این این آئی) اداکارہ ثناءکی بھارتی پنجابی فلم اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کر دی جائے گی ۔فلم ”دل پردیسی ہو گیا “ میں ثناءکے علاوہ اداکارہ حیا علی اورسردار کمال نے بھی اداکار ی کے جوہر دکھائے ہیں ۔فلم کے پروڈیوسر ٹھاکر شیوری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن