آل پاکستان انٹریونیورسٹی مینز اینڈ ویمنز تیراندازی چیمپئن شپ آج شروع ہو گی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آل پاکستان انٹریونیورسٹی مینز اینڈ ویمنز تیر اندازی چیمپئن شپ آج سے لاہور یونیورسٹی میں شروع ہو گی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ میں مینز اور ویمنز کے درمیان ٹیم ایونٹس کے علاوہ انفرادی مقابلے منعقد ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن