کراچی (خصوصی رپورٹ) انسانوں نے بھوک ہڑتال کا ہتھکنڈا بونوں سے سیکھا۔ امت رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے بونے دوران قید مطالبات کیلئے کھانا پینا چھوڑ دیتے تھے۔ ہندو روایات میں رامن نیامی بونے کو ’’وشنو دیوتا‘‘ کا پانچواں جنم کہا جاتا ہے۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں بونے ڈھائی ہزار سال پہلے آباد ہوئے۔ جادوئی طاقتوں اور شر انگیزیوں کے سبب انسان خوف کھاتے تھے۔