تخت بھائی: رحیم داد خان کے حجرے کو خود ساختہ بم کے ذریعے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی

تخت بھائی(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور  سابق سینئر صوبائی وزیر رحیم داد خان کے حجرے کو خود ساختہ بم کے ذریعے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی‘ اطلاع ملنے پر بم ڈسپوزل سکواڈ مردان نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنا دیا گیا جس سے پورا علاقہ تباہی سے بچ گیا۔ پولیس تھانہ لوند خوڑ نے کارندے کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...