ریلوے انتظامیہ217 اپ ،218 ڈائون ٹرین کو لاہور ڈویثرن کے شیڈول کے مطابق چلائے: مسافر

لاہور( پ ر) نارنگ منڈی، بدوملہی، نارووال، پسرور کے ڈیلی پسنجر چوہدری فرحان شوکت ہنجرا، چوہدری زاہد عمران کو روٹانہ، جاوید بٹر، اعظم علی شروانی، رانا افضل، خضر حیات گوندل، احسان اللہ سندھو، نور الہیٰ تتلہ، طلعت رشید نے ریلوے کے اعلیٰ حکام  سے مطالبہ کیا ہے25 مئی سے لاہور سے سیالکوٹ براستہ نارووال چلنے والی217 اپ ۔ 218 ڈائون ریل گاڑی کا لاہور ڈویثرن انتظامیہ نے جو وقت تجویز کیا ہے، اس کے مطابق ہی ٹرین چلائی جائے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...