اسلام آباد (اے پی اے) پی ٹی اے نے فور جی اور تھری جی کے لائسنس نیلامی میں کامیاب قرار پانیوالی کمپنیوں زونگ، ٹیلی نار، موبی لنک اور یو فون کو آج جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کمپنیوں کو لائسنس فیس کی مد میں شیڈول کے مطابق واجب الادا رقوم 22 مئی تک جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔
پی ٹی اے تھری جی اور فور جی کے لائسنس آج جاری کریگی
May 20, 2014