اسلام آباد: چالان کی کوشش پر وکلاءنے ٹریفک اہلکار کو مار مار کر ادھ موا کر دیا

اسلام آباد (ثنا نیوز) ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سوار کا چالان کرنے کی کوشش کی تو وکلاءاس پر حملہ آور ہو گئے۔ اہلکار نے بغیر کاغذات موٹرسائیکل چلانے پر انعام کھوکھر وکیل کو روکا تو اس نے درجن بھر وکلاءکو بلا کر ہلہ بول دیا۔

ای پیپر دی نیشن