ویزا نے برازیل میں ہونیوالے عالمی فٹ بال کپ کی پروموشن کے پاکستان سے جیتنے والے کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر) دنیا کے وسیع ترین ریٹیل الیکٹرانک پیمنٹ نیٹ ورک ویزا نے اپنی 2014ء ویز ا  ورلڈکپ پروموشن کے جیتنے کا اعلان کر دیا۔ جیتنے والے خوش نصیب مرزا حماد بیگ اور ان کا ایک ساتھی برازیل میں ہونیوالے عالمی کپ سے لطف اندوز ہوں گے۔ کسٹمر کے دورے کے تمام اخراجات ویزا کی جانب سے ادا کئے جائیں گے۔ بشمول برازیل تک کافضائی سفر کا ٹکٹ، نقل و حمل، ہوٹل کی رہائش، 13 جولائی کو ہونیوالے فائنل میچ کا ٹکٹ اور ایک پری پیڈ ویزا کارڈ سفر کے دوران ہونے والے روزمرہ اخراجات کیلئے ویزا کے پاکستان اور افغانستان کے کنٹری منیجر کامل خان نے کہا ’’فیفا کی سپانسر شپ کی بدولت ویزا اپنے کارڈ رکھنے والوں کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرنا چاہتا ہے جو ویز کی جانب سے پیش کی جانے والی مصنوعات میں جوش اور امید کو شامل کرنا چاہتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن