فیروز والا(نامہ نگار)ادارہ عبیر ویلفیئر ٹرسٹ شاہدرہ نے لاہور کے مختلف علاقوں سے ملنے والی نعشیں جن میں دریائے راوی ساندہ کے علاقے سے ملنے والی 30سالہ نا معلوم شخص کی نعشیں داتا دربار گیٹ نمبر1میٹرو بس کے پل کے نیچے ملنے والی 60سالہ خاتون شاہدرہ ریلوے ٹریک کے قریب سے ملنے والی 30سالہ نا معلوم نوجوان جسے قتل کر کے بوری میں بند کر کے پھینکا گیا تھا کی نعشیں سمیت چار افراد کی لاشوں کو عبیر ویلفیئر ٹرسٹ شاہدرہ نے لا وارث قرار دے کر شاہدرہ ٹائون کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔