تحریک انصاف دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری رکھے گی، یاسر گیلانی

لاہور(خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری رکھے گی تاکہ آئندہ عوام کا مینڈیٹ چوری نہ ہو احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلایا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میاں مبشر یعقوب اور UC-8 کے عہدیداران حافظ شاہد اقبال، محمد امجد، اختر منا، مرزا نعمان، ڈاکٹر نصراللہ، راحت رسول، چوہدری طارق محمود، میاں رضوان حافظ شوکت، چوہدری بشیر گجر، محمد زبیر، عبداللہ اور قاسم جنجوعہ کے ہمراہ اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...