لاہور(پ ر)گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ کونسل کی تشکیل نو کر دی گئی۔ سینئر ہیڈ ماسفر میاں محمد اسلم چیئر مین محمد ظفر سندھو سیکرٹری جنرل ہونگے اساتذہ کی نمائندگی عابد حسین کمال، ذوالفقار علی مغل، ملک محمود الحسن جبکہ عوامی نمائندگی کیلئے چودھری محمد افضل ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر محمد اقبال ، محمد شہباز یاسین، تصور علی سفری اور ارشد بلوچ کرینگے۔
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملتان روڈ کونسل کی تشکیل نو
May 20, 2014