لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) ملک محمود الحسن جوائنٹ سیکرٹری لاہور نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف کا اعزم ہے کہ ملک کو امن کا گہوارہ اور ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی تسلی بخش رہی۔
حکومتی ایک سالہ کارکردگی تسلی بخش رہی ملک محمود الحسن‘ شوکت بٹ
May 20, 2014