اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمشن کا اجلاس (آج) بدھ کو ہوگا، جس میں جسٹس اطہر من اللہ کی مستقلی کا معاملہ زیر غور آئے گا اور اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 9 ناموں پر بھی غور کیا جائے گا۔