سانحہ صفورا کے چاردن بعد انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے کچھ لوگ گرفتارکیے،سانحہ صفورا،اصل قاتلوں میں سے چند گرفتارہوئےہیں،سانحہ صفورا کے ماسٹرمائنڈ کو بھی پکڑ لیا ہے،کراچی واقعےکےپیچھے کون ہے، پتالگالیاہے،سیکیورٹی ایجنسیزکراچی واقعےکی تفصیلات سےآگاہ ہوچکی ہیں، ایگزیکٹ کامسئلہ انتہائی حساس اوروقت طلب ہے، ایگزیکٹ کیخلاف اتنی جلدی کچھ ثابت نہیں ہوسکتا،وقت چاہیئے،یہ فوجداری جرم نہیں، ایگزیکٹ سکینڈل سےپاکستان کی نیک نامی پرسوال اٹھ رہا ہے، ایگزیکٹ اسکینڈل،تحقیقات 7 رکنی کمیٹی کررہی ہے،غیرملکی ماہرین بلاسکتےہیں،ایگزیکٹ کے10ڈائریکٹرز سے پوچھ گچھ جاری ہے،نیویارک ٹائمز کےاداریے کی پُر زورتردید کرتا ہوں،حکومت کوایگزیکٹ کےمعاملات کا علم نہیں تھا،ایگزیکٹ سےمتعلق تحقیقاتی رپورٹ مکمل طورپرپبلک کی جائے گی،فرانزک تحقیقات مکمل ہونے میں ایک ماہ لگ سکتا ہے، چودھری نثار