گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس سے ہاتھا پائی کرنے کے الزام میں دولہا کو حراست میں لے لیا گیا۔ اہلخانہ کے مطابق محمد رحیم کی آج شادی ہے۔ خریداری کیلئے بازار گیا تھا دولہے نے الزام لگایا ہے کہ شاپنگ کے دوران پولیس نے پکڑ کر حوالات میں بند کر دیا۔
گھوٹکی: پولیس سے ہاتھا پائی دولہا حوالات میں بند
May 20, 2016