سائرہ ارشد آج اسلام آباد میں پرفارم کرینگی

May 20, 2016

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ ارشد اسلام آباد چلی گئیں جہاں وہ آج 20 مئی کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ صحافی اپنے قلم سے ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ یہ جب بھی اور جس تقریب میں پرفارم کرنے کے لئے بلائیں گے، میں جا¶ں گی۔

مزیدخبریں