اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
… ان کا باپ بڑا نیک شخص تھا تو تیرے رب کی چاہت تھی کہ یہ دونوں یتیم اپنی جوانی کی عمر میں آکر اپنا یہ خزانہ تیرے رب کی مہربانی اور رحمت سے نکال لیں میں نے اپنی رائے سے کوئی کام نہیں کیا یہ تھی اصل حقیقت ان واقعات کی جن پر آپ سے صبر نہ ہو سکاO
سورۃ الکہف (آیت نمبر 82)
کتاب ہدایت
May 20, 2016