اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایک نجی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کے مقدمہ میں پاکستان کا کیس لڑنے والے خاور قریشی بھارت کے وکیل رہ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت نے انرجی پراجیکٹ کیس میں خاور قریشی کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا۔ عالمی عدالت انصاف میں خاور قریشی نے بھارت کا کیس 2005ءمیں لڑا تھا۔ ایزون‘ بیک ٹیل‘ جنرل الیکٹرک نے بھارت کے خلاف 5 ارب ڈالر کا کیس کیا تھا۔
دعویٰ