خان پور: ڈیم میں نہاتے ہوئے 2نوجوان ڈوب گئے‘ ایک جاں بحق دوسرے کو بچالیا گیا

ہری پور (صباح نےوز) خان پور مےں ڈےم مےں نہاتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے اےک جاںبحق دوسرے کو بچالےا گےا۔ اےبٹ آباد کے رہائشی دو دست پنڈی کام کے لےے جا رہے تھے کہ خان پور ڈےم کنارے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لےے نہانے اتر گئے اور اچانک گہرے پانی مےں چلے گئے جن کو مقامی افراد نے ڈوبتے دےکھ لےا اےک نوجوان تنوےر جاں بحق ہو گےا دوسرے دوست ذوالفقار کو زندہ بچا لےا گےا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی نعش کو ورثاءکے حوالہ کر دےا گےا ہے۔
ڈوب گیا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...