سیالکوٹ (نامہ نگار) سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ میری سابق صدر آصف علی زرداری سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ خالہ کی وفات کی وجہ سے میں سیالکوٹ سے باہر نہیں گئی اور نہ ہی میں نے پیپلز پارٹی کے کسی رہنما سے ملاقات کی ہے۔ کچھ چینل اور اخبار میرے بارے میں خود ساختہ خبریں چلا رہے ہیں۔
فردوس عاشق