آل پاکستان رےلوے ٹرین ایگزامنر ویلفےئر یونٹی کا مرکزی کنونشن 23مئی کو راولپنڈی رےلوے سٹیشن پر منعقد ہوگا

راولپنڈی(نےوز رپورٹر)آل پاکستان رےلوے ٹرین ایگزامنر ویلفےئر یونٹی کا مرکزی کنونشن 23مئی بروز منگل دن 11 بجے راولپنڈی رےلوے سٹیشن پر منعقد ہوگا جس مےں سات ڈویژنوں کے عہدیداران اور ٹرین ایگزامنر شرکت کریں گے۔ کنونشنمےں مرکزی چےئرمین محمد قاسم بونیری کے اعزاز مےں استقبالےہ دیا جائے گااور خصوصی اعلان ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن