پھلوں اورسبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو پر کشش اورجاذب نظر بنایا جا سکتا ہے، آسٹریلوی ماہرین

May 20, 2017

سڈنی (اے پی پی) آسٹریلوی غذائی ماہرین کے مطابق پھلوں اورسبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد کو پر کشش اورجاذب نظر بنایا جا سکتا ہے ۔آسٹریلیا کی یونیورسٹی نیو کیسل کے ماہرین کی اس حوالے سے کی جانے والی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پھلوں اورسبزیوں کے زیادہ استعمال سے جلد پر حیر ت انگیز اثرات مرتب ہوتے ہیں جس سے جلد پر کشش اورجاذب نظر دیکھائی دیتی ہے ۔

مزیدخبریں