سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کل طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کریگا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کو ہوگی۔عدالت عظمیٰ نے طلال چوہدری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دیدیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کو کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...