لزبن (نیٹ نیوز) پرتگال کے متعدد علاقوں میں پہاڑی جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد حکومت نے ملین درخت لگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں این جی اوز اور سرکاری اداروں سے بھی معاونت لی گئی ہے۔ قبل ازیں حکومتی سطح پر اس حوالے سے ہنگامی اقدامات نہ کرنے پر اپوزیشن نے سرکار کو ہدف تنقید کا بنایا تھا۔
پرتگیزی جنگلات میں آتشزدگی کے بعد مزید درخت لگانے کا منصوبہ
May 20, 2018