ملتان (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمشن کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سیشن جج ملتان چوہدری عبدالقیوم نے ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران سے ایمانداری کا حلف لیا ۔جن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان مسٹر محمد شمشاد علی رانا ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ریاض خان بلوچ ، اسسٹنٹ کمشنر صدر ملتان کاشف ڈوگر، حلقہ این اے 155 کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان مسٹر محمد جہانگیر اشرف، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راؤ جاوید رفیق ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر سبطین بھٹی۔ حلقہ این اے 156 کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان سردار محمد اقبال ڈوگر ,ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خالد عالم ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان مبشر رحمان۔ حلقہ این اے 157 کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان مسٹر غلام مرتضیٰ ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسرانڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شجاع آباد جمیل احمد قریشی ، اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد عبدالرؤف۔ حلقہ این اے 159 کے ریٹرننگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جلالپور پیر والا رانا عبدالحلیم ، اسٹنٹ ریٹرننگ افسران ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن جلالپور پیر والا نیک محمد، اسسٹنٹ کمشنر جلالپور پیر والا ظفر علی ملک صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی ،211 کے ریٹرننگ آفیسر سینئر سول جج ایڈمن مسٹر فرخ فرید، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز بوسن محمد شہباز انجم، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ غلام فرید۔ پی پی 212 کے ریٹرننگ آفیسر سینئر سول جج مسٹر عمر فاروق اعوان۔ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز شیر شاہ محمد عثمان سرور، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ حق نواز۔ پی پی 213 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر حسن اقبال۔ اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری ملتان رانا ولایت ، سب رجسٹرار سٹی ملتان حافظ سلمان۔ پی پی 214 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر برکت علی، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران، میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر ملتان اورنگزیب خان، سب رجسٹرار کینٹ ملتان دلاور خان۔ پی پی 215 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج ملتان عامر منظور ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر محمد ایوب صدیقی ، ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز ارشد مجید۔ پی پی 216 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر جمشید انور شاہ ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ڈسٹرکٹ جیل محمد اسحاق ، ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل ایجوکیشن فخر اقبال۔ پی پی 217 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر احمد خان اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول دولت گیٹ رمضان انجم ، سپرنٹنڈنٹ مدر اینڈ چلڈرن ہوم دارالفلاح ملتان مہر مظہر عباس۔ پی پی 218 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر مبارک علی، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز قادرپورراں محمد وقاص ناصر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان ملک شفیق۔ پی پی 219 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر محسن علی ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر صابر حسین ، ڈائریکٹر لیبر امتیاز احمد۔ پی پی 220 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر رانا انیل ارشد ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز سکندر آباد شجاع آباد یوسف علی خان ، میونسپل آفیسر فنانس شجاع آباد فیاض رسول۔ پی پی 221 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج شجاع آباد مسٹر عبدالمنان قریشی، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز غازی پور محمد حسین ، ڈسٹرکٹ آفیسر سید حیدر عباس گردیزی۔ پی پی 222 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر محمد مدثر نواز ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز جہاں پور محمد اسحاق ، تحصیل دار اﷲ ڈتہ۔ پی پی 223 کے ریٹرننگ آفیسر سول جج مسٹر فراز ارشد ، اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر مرکز نازک نگر محمد اقبال، انچارج لینڈ ریکارڈ حافظ رانا محمد احمد شامل ہیں۔