ملتان (سماجی رپورٹر) سرگودھا جانے والی ساندل ایکسپریس کا انجن ملتان سٹیشن پر روانگی سے قبل فیل ہو گیا جسے متبادل انجن فراہم کرکے ٹرین کوایک گھنٹہ 30 منٹ کی تاخیر سے روانہ کیا گیا۔
ساندل ایکسپریس کا انجن ملتان سٹیشن پر فیل‘ ٹرین ایک گھنٹہ 30 منٹ تاخیر کا شکار
May 20, 2018