ریاض (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ٹیلیفون پر علاقائی ترقی سمیت سکیورٹی کو مستحکم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان‘تیل کے جہازوں پر حال ہی میں ہونے والے حملے اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔