اسرائیل میں گرمی کی شدید لہر، فیس ماسک کے لازمی استعمال کا حکمنامہ معطل

مقبوضہ بیت المقدس(شِنہوا)اسرائیل نے ملک میں گرمی کی شدید لہر کے باعث عوام میں چہرے پر ماسک پہنے کی ذمہ داری کو عارضی طور پر ختم کر دیا ہے ، یہ اعلان اسرائیلی وزارت صحت نے منگل کے روز کیا۔اسرائیل 16 مئی سے گرمی کی غیر معمولی لہر کا شکار ہے جو جمعہ تک جاری رہنے توقع ہے۔گرمی کی شدید لہر کے باعث عوام میں ماسک پہنے کی ذمہ داری کو عارضی طور پر ختم کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...