یاسر شاہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر یاسر شاہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر شاہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ٹوئٹرپر دی اور لکھا کہ ’الحمدللہ، اللہ نے مجھے ننھی پری سے نوازا ہے۔لیگ سپنر کو ساتھی کرکٹرز اور مداحوں کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی جارہی ہے۔ احمد شہزاد، جنید خان، کامران اکمل، فیصل اقبال، بلال آصف، ودیگر کی جانب سے مبارکباد دی گئی اور ننھی پری کیلئے دعا کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...